Jaun Elia Sad Poetry in urdu | Best Collections of Jaun Elia

Jaun Elia Sad Poetry in urdu 

Jaun Elia is the Pakistan Famous Poet. Jaun Elia Urdu Poetry is very popular in Pakistan and India. Jaun Elia urdu sad poetry is very heart touching. Main hon jaun elia is very popular book of Jaun Elia. 

Here is the best Sad urdu poetry sher of Jaun Elia.  

Jaun Elia Sad Poetry in urdu Sad shayari in urdu

کون ہے یہ میری میت پہ صفِ ماتم بچھائے ہوئے
ہوگئی ہو اگر اداکاری تو اٹھو دفناؤ مجھے
(جون ایلیاء) 

تمہیں چاہیں گے جب چِھن جاؤ گی تم
ابھی ہم تم کو ارزاں پا رہے ہیں
(جون ایلیاء) 

Urdu Sad Shayari 

باز رہتے ہیں جو محبت سے 
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں. 
(جون ایلیاء) 

بڑھ رہا ہوں زوال کی جانب
دل میں زخمِ کمال ہے، تا حال۔
(جون ایلیاء) 

‏تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے
‏پھر کوئی بات ہو گئی ہے کیا
‏⁧‫(جون ایلیاء) ‬⁩
Jaun Elia Sad Poetry in urdu Sad shayari in urdu  Sad shayri

نوبت آوارگی تک آ پہنچی .
ہر گلی سے گزر رہا ہوں اب . 
(جون ایلیاء) 

وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
 لگ گئی آگ، اُس عمارت میں
(جون ایلیاء) 

اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے.
یہ بھی قبول ہے کہ تجھے چھین لے کوئی..
(جون ایلیاء) 

نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں
(جون ایلیاء) 
Jaun Elia Sad Poetry in urdu Sad shayari in urdu  Sad shayri

ﻏﻢِ ﻓﺮﻗﺖ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ
ﻣﺮﯼ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ.
(جون ایلیاء) 

تری بانہوں سے ہجرت کرنے والے...
نئے ماحول میں گھبرا رہے ہیں۔۔۔
(جون ایلیاء) 
Urdu Sad Poetry 

سو وہ ہمارے آخری آنسو تھے.
جو ہم نے گلے مل کر بہائے تھے.
(جون ایلیاء)  

ہمارے بعد تیری محبت میں نئے لڑکے.
بدن تو چومیں گےزلفیں نہیں سنواریں گے.
 (جون ایلیاء) 

کیا حُسْن اتفاق ہے انکی گلی میں ہم .
اک کام سے گئے تھے ، ہر کام سے گئے.
 ( (جون ایلیاء) )

تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے.
میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے.
(جون ایلیاء) 

اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
(جون ایلیاء) 

بس گیا جب وہ شہر دل میں مرے.
پھر میں اس شہر میں رہا بھی نہیں.
 (جون ایلیاء) 

آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ
 میـرا بـے حـد خـیـال کیجیئے گا
 (جون ایلیاء) 
Jaun Elia Sad Poetry in urdu Sad shayari in urdu

عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید 
تھا بس اک نارسائی کا رشتہ 
(جون ایلیاء) 

ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا
جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے۔
(جون ایلیاء) 

کیا کہا میرے لیئے سنورتی ہو
کیا میں اس قدر تمہارا ہوں. 
(جون ایلیاء)  

Sad Poetry in urdu 
جب ایک شخص ہی آپ کے سکون کا باعث بن جائے
 تو سمجھ جائیں کہ آپکا سکون خطرے میں ہے
(جون ایلیاء)  

‏خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے ساحل
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں
(جون ایلیاء)  

زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ جناب
افسوس ہم انھیں جگر کا خون پلاتے رہے.
(جون ایلیاء)  
کون ہے یہ میری میت پہ صفِ ماتم بچھائے ہوئے ہوگئی ہو اگر اداکاری تو اٹھو دفناؤ مجھے (جون ایلیاء)   تمہیں چاہیں گے جب چِھن جاؤ گی تم ابھی ہم تم کو ارزاں پا رہے ہیں (جون ایلیاء)   باز رہتے ہیں جو محبت سے  ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں.  (جون ایلیاء)   بڑھ رہا ہوں زوال کی جانب دل میں زخمِ کمال ہے، تا حال۔ (جون ایلیاء)   ‏تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے ‏پھر کوئی بات ہو گئی ہے کیا ‏⁧‫(جون ایلیاء) ‬⁩  نوبت آوارگی تک آ پہنچی . ہر گلی سے گزر رہا ہوں اب .  (جون ایلیاء)   وہ جو تعمیر ہونے والی تھی  لگ گئی آگ، اُس عمارت میں (جون ایلیاء)   اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے. یہ بھی قبول ہے کہ تجھے چھین لے کوئی.. (جون ایلیاء)   نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں (جون ایلیاء)   ﻏﻢِ ﻓﺮﻗﺖ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺮﯼ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ. (جون ایلیاء)   تری بانہوں سے ہجرت کرنے والے... نئے ماحول میں گھبرا رہے ہیں۔۔۔ (جون ایلیاء)   سو وہ ہمارے آخری آنسو تھے. جو ہم نے گلے مل کر بہائے تھے. (جون ایلیاء)    ہمارے بعد تیری محبت میں نئے لڑکے. بدن تو چومیں گےزلفیں نہیں سنواریں گے.  (جون ایلیاء)   کیا حُسْن اتفاق ہے انکی گلی میں ہم . اک کام سے گئے تھے ، ہر کام سے گئے.  ( (جون ایلیاء)  )  تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے. میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے. (جون ایلیاء)   اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں (جون ایلیاء)   بس گیا جب وہ شہر دل میں  مرے. پھر میں اس شہر میں رہا بھی نہیں.  (جون ایلیاء)   آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ  میـرا  بـے حـد  خـیـال  کیجیئے  گا  (جون ایلیاء)   عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید  تھا بس اک نارسائی کا رشتہ  (جون ایلیاء)   ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے۔ (جون ایلیاء)   کیا کہا میرے لیئے  سنورتی ہو کیا میں اس قدر تمہارا ہوں.  (جون ایلیاء)    جب ایک شخص ہی آپ کے سکون کا باعث بن جائے  تو سمجھ جائیں کہ آپکا سکون خطرے میں ہے (جون ایلیاء)    ‏خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے ساحل اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں (جون ایلیاء)    زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ جناب افسوس ہم انھیں جگر کا خون پلاتے رہے. (جون ایلیاء)    ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں۔ ارادہ وفا  کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ (جون ایلیاء)    صاحب ____ ہماری یاد ۔ گناہِ کبیرہ ہی سمجھ لی آپ نے. (جون ایلیاء)    ﻣﻴﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺁج ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﺩﻥ ﮨﮯ                      . وہ مسکرا کے بولے پھر تم میرے ہو (جون ایلیاء)    نیند سوتی ہے میرے بستر پر میں رات بھر ٹہلتا ہوں تنہا (جون ایلیاء)

ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں۔
ارادہ وفا کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔
(جون ایلیاء)  

صاحب ____ ہماری یاد ۔
گناہِ کبیرہ ہی سمجھ لی آپ نے.
(جون ایلیاء)  

ﻣﻴﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺁج ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﺩﻥ ﮨﮯ .
وہ مسکرا کے بولے پھر تم میرے ہو
(جون ایلیاء)  

نیند سوتی ہے میرے بستر پر
میں رات بھر ٹہلتا ہوں تنہا
(جون ایلیاء)  



Urdu language is crammed with numerous emotions and insights. you'll express your grief, excitement, love, hatred and contentment through poetry therefore our Urdu poets are famous everywhere the planet.

People wish to read the poetry in Urdu and composes music over the beautifully written ghazals. you'll find an extended list of categories within the poetry section like love poetry, friendship poetry, dua poetry, religious poetry and lots of more from the famous poets like Meer Dard, John Elia, Parveen Shakir, Baba Bulleh Shan, Mohsin Naqvi, Allama Iqbal, Meer Anees and Many Other. 

Post a Comment

0 Comments