Eid Mubarak Wishes | Eid Mubarak Poetry 2020 | Happy Eid Wishes

Eid Mubarak Wishes | Eid Mubarak Poetry 2020 | Happy Eid Wishes

Eid Mubarak Wishes | Eid Mubarak Poetry 2020 | Happy Eid Wishes Eid Mubarak gif

Happy Eid Wishes 


Eid Mubarak Wishes | Eid Mubarak Poetry 2020 | Happy Eid Wishes

خوشیوں کی تحریر مبارک  
عید مبارک عید مبارک

Eid Mubarak Wishes | Eid Mubarak Poetry 2020 | Happy Eid Wishes  میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو دلی عید مبارک

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو
دلی عید مبارک 

Eid Mubarak Wishes | Eid Mubarak Poetry 2020 | Happy Eid Wishes Eid Mubarak gif


مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جا ئے گی
عید اب کے بھی دبے پا ؤ ں گزر جائے گی۔



Eid Mubarak Status 

کتنی عیدیں گزر گئیں تم بن اب خدا کے لئے نہ تڑ پا نا
دیکھو پھر عید آ نے والی ہے عید کے ساتھ تم بھی آ جانا۔


Eid Mubarak Wishes 

دیس میں نکلا ہو گا کہیں عید کا چاند
پر دیس میں آ نکھیں کئی نم ہو نگی۔

Happy Eid Wishes 

تیرے کہنے پے لگا ئی ہے یہ مہندی میں نے
عید پر اب تُو نہ آ یا تو قیا مت ہو گی۔

Eid Mubarak Status in urdu 

عید کے دن جب قریب دیکھے
میں نے اکثر اداس غریب دیکھے۔


Eid Mubarak WhatsApp Status in English 

Happy Eid Ul Adha. May the great Allah prosper the works of your hands. Enjoy this joyous feast!



MAY ALLAH BRING YOU LOTS OF JOY AND HAPPINESS. I WISH YOU VERY HAPPY EID-UL-FITER.REMEMBER ME YOU’R PRAYER.

Eid Mubarak Quotes 


غیروں میں ہے جو شاد اسے عید مبا رک
ہم جس کو نہیں یا د اس کو عید مبا رک

وطن رہے سلامت
عیدیں ہزار با قی ہیں

عیدیں تو آ تی ہیں چلی جا تی ہیں یہ رسم پرانی ہے
آ پ تو آ ج بھی کیے بیٹھے ہو ارادہ دل جلانے کا

عید آ ئی اور آ کر چلی بھی گئی مگر
میری آ نکھیں ! تجھ کو تلاشتی رہیں

کیا لطفِ عید ہے جو اگر تم سے دور ہے
گزرے گا رو زِعید تصور میں آ پ کے

غیروں میں ہے جو شاد اسے عید مبا رک
ہم جس کو نہیں یا د اس کو عید مبا رک۔۔۔۔

Happy Eid | Eid Mubarak to all Muslims 

Post a Comment

0 Comments